کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی کی جانب ہٹس کے کرائے کے خلاف درخواست پر نئے چالان جاری کا حکم دیدیا۔ ہائی کورٹ میں کے ایم سی کی جانب ہٹس کے کرایے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 35 سے زائد درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے کے ایم سی کو 15 دن میں ہٹس کے کرایہ کے نئے چالان جاری کرنے کا حکم دے دیا۔