• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید صحافی نصر اللّٰہ گڈانی کیس کے تفتیشی آفیسر کو تبدیل کردیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہید صحافی نصر اللہ گڈانی کیس کے تفتیشی آفیسر کو تبدیل کردیا گیا ہے ،ڈی آئی جی کرائم اینڈ انوسٹی گیشن برانچ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہاگیا ہےکہ سندھ ہائی ورٹ سکھر بینچ کے حکم کے مطابق دوسری مرتبہ صحافی نصراللہ گڈانی قتل کیس میں تفتیشی آفیسر کو تبدیل کیا جارہا ہے،اور اب کیس کی تحقیقات ایس ایس پی ڈسٹرکٹ شہید ن بینظیر آباد تنویر حسین تنیو کو سونپی جارہی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید