• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات ختم،7ٹرک سامان قبضہ میں لے لیاگیا

لاہور(خصوصی رپورٹر )ایل ڈی اے انفورسمنٹ ونگ نے برکت مارکیٹ اور گارڈن ٹاون مین مارکیٹ کے اطراف گرینڈ آپریشن کیا۔ ۔ پریشن کے دوران 70سےزائدمقامات پر غیر قانونی تجاوزات ختم کرکے 6ٹرک سامان قبضے میں لے لیاگیا۔
لاہور سے مزید