• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہلال احمر اور آئی سی آر سی کا مشترکہ منصوبوں کے لیے اتفاق

پشاور(وقائع نگار) پاکستان ہلال احمر ضم اضلاع چیئرمین ایڈووکیٹ عمران وزیر کی جنوبی ایشیا کی انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس شعبہ تعاون کی سربراہ کیتھرین میری مارٹن سے ضم اضلاع ہیڈ کوارٹر پشاور میں ملاقات کی ملاقات میں قبائلی اضلاع کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کی منصوبہ بندی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہلال احمر اور آئی سی آر سی نے اپنے تعاون کو مضبوط کرنے اور مشترکہ منصوبوں کے لیے نئے راستے تلاش کرنے پر اتفاق کیا
پشاور سے مزید