• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبےکے وسائل پر سب سے زیادہ حق یہاں کے عوام کا ہے،سلیم سیف اللہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ کے بزرگ سیاسی رہنماوسابق وفاقی وسنیٹر وزیر سلیم سیف اللہ خان نے کہا ہے کہ صوبےکے وسائل پر سب سے زیادہ حق یہاں کے عوام کا ہے۔وفاقی حکومت صوبے کو تیل وگیس سمیت بجلی کی پیداوارکے وسائل کا حق دے تاکہ صوبے کے عوام کی پسماندگی دورکرکے ترقیاتی عمل کا آغازکیا جائے۔
پشاور سے مزید