• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخبوط الحواس شخص لاپتہ ہوگیا

کوئٹہ(پ ر) عبدالکریم ولد عبدالجبار قوم لانگو جس کا دماغی توازن درست نہیں گزشتہ روز اپنے گھر واقع غوث آباد نزد امیر حمزہ مسجد فاروقیہ تبلیغی مرکز روڈ کوئٹہ سے نکلا واپس نہیں آیا، جس کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو عبدالہادی اور عبدالشکور کے موبائل نمبر 03193197200پر اطلاع دینے کاکہا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید