• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر یاسر خوستی کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر) ڈاکٹر یاسر خوستی، ڈائریکٹر جنرل خزانہ محمد افضل خوستی اورپروفیسر سید مالک آغا نے ڈاکٹرمیروائس کاکڑ کی اہلیہ اور ڈاکٹر ایوب کاکڑ کی بہو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید