• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک کو ماحول دوست بنوانے کیلئے رائے عامہ ہموار کرنے کی مہم کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) موسمیاتی تبدیلی کی روک تھام، ماحولیاتی بہتری اور دیگر سماجی شعبوں کے لیے کام کرنے والی کراچی کی20 سے زائد غیر سرکاری تنظیموں اور نجی غیر تجارتی اداروں نے جمعہ کے روز کراچی کلائمیٹ ایکشن سینٹر میں جمع ہوکر کے الیکٹرک کو ماحول دوست بنوانے کے لیے شہر کی سطح پر رائے عامہ ہموار کرنے کی مہم کا آغاز کا اعلان کردیا ہے، شہر کے تمام ٹائونز سے 30 سے زائد سماجی رہنما اس حوالے سے جمعہ کے روز کلائمیٹ ایکشن سینٹر کراچی میں اجلاس منعقد ہوا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید