• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کا سلسلہ شروع ہو چکا

پشاور(وقائع نگار) صوبائی دارلحکومت کے پوش علاقوں میں بھی گزشتہ دو روز سے سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دو چار کر رکھا ہے اندرون شہر اور شہر کے دیگر علاقوں میں گیس کا بحران کئی ماہ سے جاری تھا تاہم اب ریگی ماڈل ٹاؤن میں بھی گزشتہ روز سے گیس پریشر کم ہونے سمیت لوڈشیڈنگ بھی جاری ہے۔ جس سے امور خانہ داری میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے
پشاور سے مزید