• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید اظہار باچا اسلامی جمعیت طلبہ ایگریکلچر یونیورسٹی کے ترجمان مقرر

پشاور (این این آئی)ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور حسنین بلال نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن 2026ـ27کیلئے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم سید اظہار باچا کو ترجمان ایگریکلچر یونیورسٹی مقرر کردیاہے۔انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنھبال لی ہیں۔
پشاور سے مزید