• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل مجسٹریٹ /سول جج کے تحریر ی امتحانات کے نتیجے کا اعلان

کوئٹہ(خ ن)عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق آج مورخہ 10ستمبر 2024کو جوڈیشل مجسٹریٹ /سول جج (بی پی ایس- 18) کے تحریر ی امتحانات کے نتیجے کا اعلان کر دیا گیا ہے ،جس کے مطابق دونوں پیپر- اورپیپر11-میں 50فیصد یا اس سے زائد نمبر حاصل کرنے والے امیدواران کو کامیاب قرار دیا گیا ہے جنہیں 19تا 21ستمبر 2024کو شیڈول کے مطابق انٹرویو کے لئے عدالت عالیہ بلدنگ میں تعلیمی اسناد و تمام ضروری دستاویزات کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید