ہماری فیلڈ مارشل سے ڈھائی سے 3 گھنٹے کی ملاقات ہوئی، ایس ایم تنویر
معروف صنعت کار و سابق نگراں وزیرِ تجارت پنجاب ایس ایم تنویر کا کہنا ہے کہ بزنس مین کو ڈرائیں گے تو وہ کہیں اور چلا جائے گا، ہم ٹیکس دینا چاہتے ہیں، جو ٹیکس نہیں دے رہا ہم اس کے ساتھ نہیں۔۔