• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلسہ، تقاریر، کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی آگے کیسے جائیگی؟، تفصیل ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) جلسہ، تقاریر، کریک ڈاؤن اور سخت لہجے، تحریک انصاف یہاں سے آگے کیسے جائے گی؟۔ دوسری طرف انٹرنیٹ چل نہیں رہا، آرٹی فیشل انٹیلی جنس اتھارٹی بنے گی، حکومت بھی کمال کرتی ہے، اور چیمپئنز کپ پاکستان کرکٹ میں انقلاب لے آئے گا، بورڈ اور کھلاڑیوں کو مکمل یقین ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9بجکر5منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید