• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ پشاور شدید مالی بحران کا شکار

پشاور ( وقائع نگار )کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور شدید مالی بحران کا شکار ادارہ اپنے ملازمین کو گزشتہ ماہ کی پنشن تاحال ادا کرنے سے قاصر گزشتہ تین ماہ کے دوران ریٹائر ہونے والے ملازمین اپنے قانونی جائز حق پنشن کموٹیشن انکیشمنٹ ڈیٹھ گرانٹ سے محروم ہیں بیوائیں اور یتیم بچے در بدر در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور صوبائی حکومت کی غلط پالیسیوں نے بلدیاتی اداروں کو مالی طور پر مفلوج کر دیا ہے ایک طرف تو ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کہ بلدیاتی ادارے نیم خود مختار ادارے ہیں خود کمائیں گے اور اسی سے اپنے اخراجات پورے کریں گے
پشاور سے مزید