• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واردات کے دوران ڈاکو گولی لگنے سے ہلاک

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک مبینہ ڈاکو گولی لگنے سے ماراگیا۔ذرائع کے مطابق جمعرات کی رات خرم کالونی میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران شہری نے مزاحمت کی تو ایک ملزم نے فائرنگ کردی مگرگولی اپنے ہی ساتھی کولگی جس سے وہ موقع پر ہلاک ہوگیا جب کہ اسکا ساتھی فرار ہو گیا ۔ہلاک ہونے والے ڈاکو کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ۔
اسلام آباد سے مزید