• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)ا نسداد منشیات فورس نے 8کروڑ مالیت کی 643 کلوگرام منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 10 افرادکو گرفتار کر لیا ۔ چکلالہ سکیم تھری میں واقع تعلیمی ادارے کے قریب ملزم سے 2.4کلو گرام چرس، موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 24کلوگرام افیون اور 2.4 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔
اسلام آباد سے مزید