• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاٹلنگ میں اراضی تنازعہ پر بدبخت بیٹوں نے ماں کو قتل کردیا

کاٹلنگ( نمائندہ جنگ)کاٹلنگ میں تنازعہ اراضیات پر بیٹوں نے اپنی ماں پر فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا ملزمان فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بیوہ عبدالرحمن ساکن جمال گڑھی تاحال مدو بانڈہ کاٹلنگ 15سال قبل شوہر کا انتقال ہوا تھا جبکہ بیٹوں کےساتھ تنازعہ اراضیات چلاآرہاتھاجس نے بعد میں شدت اختیار کر لی اس موقع پر بیٹے اسماعیل اور قدیرالراحمن پسران عبدالرحمن طیش میں آکر فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں انکی ماں نے موقع پر دم توڑ دیا۔

ملک بھر سے سے مزید