• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ضیاءالدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ناصر انصار نے انٹر پری انجینئرنگ اور جنرل سائنس ریگولر پارٹ ٹو ریگولر 2024کے سالانہ نتائج کے نتائج اعلان کر دیاہے۔ اس طرح ضیاءالدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ صوبے کا پہلا بورڈ ہوگیا ہے جس نے انٹر سائنس کے تینوں شعبوں کے نتائجکا اعلان کردیا ہے ۔انٹر پری انجینئرنگ ll میں 2526امیدواروں نے حصہ لیا۔ 12.37 فیصد امیدوار اے ون، 43.27اے گریڈ، 24.27 بی گریڈ، 8.30 سی گریڈ اور 2.27 فیصد ڈی گریڈ میں کامیاب ہوئے۔ کنگسٹن ہائ اسکول سائٹ کی سیدہ رباب فاطمہ نے 970 نمبر لا کر پہلی، آغا ہائر سکینڈری اسکول کے محمد فراز نے 961 نمبر لا کر دوسری اور الجدون انٹرکالج کے مصطفی نے 930نمبر لا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ملک بھر سے سے مزید