• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات پر غور کیلئے کمیٹی بنا دی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت کا ترامیم کی روشنی میں نئے سرے سے بلدیاتی انتخابات کی تیاری کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ، الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر غور کیلئے کمیٹی بنا دی ۔ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس نثار احمد درانی ممبر الیکشن کمیشن کی صدارت میں ہوا۔ جس میں دیگرممبر ان شاہ محمد جتوئی، بابر حسن بھروانہ اور جسٹس ریٹائر اکرام اللہ خان نے شرکت کی۔
ملک بھر سے سے مزید