• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چپ تعزیہ کے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی( اسٹاف رپورٹر )چپ تعزیہ کے جلوس کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق 1446ہجری 8ربیع الاول بمطابق 13ستمبر 2024کو چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر کراچی ٹریفک پولیس نے عوا م کی سہولت کے لیے ٹریفک انتظامات کئے ہیں ۔ٹریفک پولیس کے مطابق ایک ماتمی جلوس نشتر پارک سے 06:30 بجے برآمد ہوگاجو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا نور باغ مسافر خانہ موسیٰ لائن میں اختتام پزیر ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید