• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (آن لائن) پشین کے علاقے کلی غرشینان کے قریب نامعلوم افرادکی فائرنگ سے عبداللہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا ملزمان واقعہ کے بعد فرارہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید