• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے ایس پی ٹریفک سریاب سرکل عاصم علی شاہ کو ایس پی ٹریفک کوئٹہ ریجن جبکہ ڈی ایس اسپیشل برانچ علی نواز بلوچ کو ایس پی ٹریفک سریاب تعینات کر دیا ۔
کوئٹہ سے مزید