• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ بازار اور گر د ونواح میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، تاجروں کا احتجاج

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے انسداد تجاوزات عملے نے گزشتہ روز راجہ بازار اور گرد ونواح کے علاقوں میں تجاوزات کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے سڑک اور فٹ پاتھ پر رکھا سامان قبضے میں لے لیا۔دوسری طرف دکانداروں نے تجاوزات کیخلاف آپریشن کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی ۔
اسلام آباد سے مزید