• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے ڈھوک ٹالی میں کریانہ سٹور کے مالک معروف گل کو قتل کر دیا گیا ۔ پولیس نے مقتول کے بھانجے محمد اعزاز کی رپورٹ پر نا معلوم قاتلوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
اسلام آباد سے مزید