• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )راولپنڈی اسلام آباد میں بعض مقامات پر دوسرے روز بھی رات کو بارش ہوئی۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت با لائی خیبرپختونخوا، خطۂ پوٹھوہار،شمال مشرقی /بالائی پنجاب اورکشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری کا امکان ہے ۔
اسلام آباد سے مزید