• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس ٹیم کو این او سی نہ مل سکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے الماتا میں ہونے والی ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لئے پاکستانی ٹیم کو تاحال این او سی جاری نہیں کی،ٹیم کو 6 سے 13 اکتوبر تک الماتے میں ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کرنا ہے ۔