• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر ملتان کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ برن یونٹ کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے ڈپٹی کمشنرکے ہمراہ برن یونٹ کا دورہ کیا اور صحت کی سہولیات اور مختلف وارڈز کا معائنہ کیا،کمشنر مریم خان نے ہسپتال بلڈنگ کی اپ گریڈیشن کیلئے مؤثر پلاننگ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ برن یونٹ میں مکمل میڈیکل فیکلٹی اور پیرا میڈیکل سٹاف موجود ہے،پلاسٹک سرجری اور برن کا مکمل علاج و معالجہ جاری ہے۔
ملتان سے مزید