• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوزون تہہ میں شگاف، کرہ ارض پر موجود ہر جاندار خطرے سے دوچار، وزیر اعظم

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوزون تہہ میں شگاف نے انسانوں سمیت کرہءارض پر موجود ہر جاندار کوخطرے سے دوچار کر دیا ،عالمی برادری سے مل کر اوزون تہہ کے تحفظ کے لئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے یہ بات اوزون تہہ کے عالمی دن 16ستمبر 2024کے موقع پر اپنے پیغام میں کہی ۔
اہم خبریں سے مزید