• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی ترمیم پر مذاکرات: فضل الرحمٰن کی اقتدا میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے نماز مغرب ادا کی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئینی ترمیم کے حو الے سے مذاکرات کے دوران مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر باجماعت نماز مغرب ادا کی گئی۔مولانا فضل الرحمٰن کی امامت میں پی ٹی آئی رہنماؤں نےنماز مغرب ادا کی۔حکومتی وفد کی مولاناسے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچا تھا۔وفد میں شبلی فراز، عمر ایوب، اسدقیصرشامل تھے۔
اہم خبریں سے مزید