• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس، پاکستان کو بارباڈوس سے شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیم ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس سے2-1 سے شکست کے بعد اگلے مرحلے سے باہر ہوگئی۔ بارباڈوس میں ٹائی کےدوسرے روز پاکستان کو ڈبلز اور ریورس سنگل میں شکست ہوئی۔ڈبلز میں اعصام اور عقیل کی جوڑی کو ڈاریان کنگ اور ہیڈن لوئس کی جوڑی نے شکست دی۔پہلے ریورس سنگل میں یوسف خلیل کو ڈاریان کنگ نےزیرکیا۔