• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے گرفتار ایم این ایز کو پارلیمنٹ لاجز سب جیل سے رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ اپنے گھروں کو چلے گئے ۔سب جیل سے رہائی پانے والوں میں شیخ وقاص اکرم، شیر افضل مروت اور عامر ڈوگر شامل جبکہ پی ٹی آئی رہنما زین قریشی، مولانا نسیم شاہ، احمد چٹھہ، یوسف خان اور احد شاہ کو بھی رہا کردیا گیا ہے۔قبل ازیں انسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیاتھا۔
اہم خبریں سے مزید