• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسشن ا نٹی نارکوٹکس کنٹرول ذیشان رضا کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ منشیات فروش مشرقی بائی پاس منشیات کی سپلائی کر رہے ہیں جس پر انچارج انسپکٹر منور احمد کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی جس نے مشرقی بائی پاس پر ناکہ بندی کے دوران ایک موٹرسائیکل سوار کو روکنے کا اشارہ کیا تاہم سوارنے فرار ہو نے کی ناکام کوشش کی تلاشی ملزم کو5کلو چرس برآمدہونےپر گرفتارکرلیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید