• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ۔اب چالان جمع کروانے کیساتھ ہیلمٹ بھی دکھانا لازمی ہو گا ۔ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو چالان ٹکٹ جاری کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی موٹر سائیکلیں بھی قریبی تھانوں میں بند کی جا رہی ہیں۔اس سلسلہ میں سی ٹی او بینش فاطمہ کا کہنا تھا کہ ہیلمٹ نہ دکھانے پر موٹر سائیکل واپس نہیں کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید