• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: گاڑی پر فائرنگ لیویز اہلکار شہید

کوئٹہ(نمائندہ جنگ) سریاب کسٹم کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید ہو گیا پولیس کے مطابق آب گم کا رہائشی بولان لیویز کا اہلکار کریم بخش ولد سید محمد گزشتہ شب گاڑی میں کوئٹہ سے آب گم جارہا تھا سریاب کسٹم کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار گاڑی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید