• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان، نوجوان کی زہر پی کر خود کشی، نشتر میں زیر علاج لاوارث مریض دم توڑ گیا

ملتان( سٹاف رپورٹر ) گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ نوجوان ندیم نے سپرے پی کر خود کشی کر لی،حالت غیر ہونے پر اہلخانہ نے نشتر ہسپتال داخل کرایا، تاہم دوران علاج نوجوان چل بسا، دریں ااثنا چندروز قبل سٹی جلالپور پولیس نامعلوم لاوارث شخص کو علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال لائی تھی جو بہ ظاہر ذہنی مریض معلوم ہوتا تھا گذشتہ روز دم توڑ گیا۔
ملتان سے مزید