• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان آج ملتان میں پریس کانفرنس کریں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج جمعہ شامپانچ بجے جامع قاسم العلوم ملتان میں پریس کانفرنس کریں گے ،قبل ازیں وہ جمعیت کے عہدے داروں و دیگر تنظیمی کارکنوں سے ملاقات اور مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے ۔