• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ (ن) ضلع کوئٹہ کے رہنماؤں نے تعزیت کی

کوئٹہ(پ ر)پاکستان مسلم لیگ ن کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری جاوید اقبال اعوان، سینئر نائب صدر ارباب اقبال کاسی، ذاکر بنگلزئی ، ضمیر اختر، سید غلام آغاو دیگر نے گزشتہ روز کھڈکوچہ جاکر میر جمیل شاہوانی کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعزیت کی۔
کوئٹہ سے مزید