• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹریز مایا نے کوریا ٹینس ٹائٹل جیت لیا

سیول (جنگ نیوز) برازیل کی تیسری سیڈ بیٹریز مایا ہداد نے بینک آف کوریا اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ انہوں نے فائنل میں روس کی داریا کاستکینا کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 سے زیر کیا۔