• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے انتخابات، بزنس مین کلین سویپ کر گیا

پشاور ( لیڈی رپورٹر)بزنس مین پینل، ملک مہر الہی گروپ نے پشاور چیمر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے بزنس مین پینل کے 26 امیدواروں میں سے 22 کو کامیابی ہوئی نتائج کے مطابق 22 منتخب ہونے والے ایگزیکٹو ممبران میں شکیل احمد خان، حاجی طلاء محمد، محمد احتشام، محمد اسرار لودھی، شیخ فضل مولا، ہمایون خان، حارث صدیقی، عمران خان، کامران محمود، ملک زوہیب عارف، عابد حسین، محمد فہیم نیازی، محمد رفیع اللہ، رحمت اللہ، شہزاد عبدالرحمان، شوکت درانی، سہیل احمد، عبدالروف، سہیل اختر، عمر الہی ملک، فیضان سرتاج، اور محمد اشفاق جبکہ مخصوص نشستوں پر دو خواتین شامل ہیں
پشاور سے مزید