ملتان(سٹاف رپورٹر) 14ہزار سکول پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر ا ساتذہ نے ہڑتال کی اور کلاسوں کا بائیکاٹ کیا، ذرائع کاکہنا ہے کہ تنظیموں کے سربراہوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیاگیا ہے اور ان کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں اور کچھ کو پیڈاایکٹ کے تحت شوکاز بھی دیے گئے ہیں۔