• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزنس مین فورم نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے، جان مہمند

پشاور(وقائع نگار) سرحد چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں بزنس مین فورم کی کامیابی پر تحریک جوانان پاکستان کے صوبائی چیف آرگنائزر محمد جان مہمند نے مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ منتخب اراکین کو چاہیے کہ خدمت کا تسلسل جاری رکھے او حوالے سے محمد جان مہمند نے کہا کہ بزنس مین فورم نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے اور مجموعی طور پر انتخابات پر امن اور بہتر انداز میں ہوئے پشاور کے تاجروں نے سینیٹر الیاس احمد بلور کے پینل کو کامیاب بنایا
پشاور سے مزید