• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(وقائع نگار) پشاور کے شہریوں نے مختلف علاقوں میں جاری بد ترین سوئی گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف صوبائی حکومت سے نوٹس لیکر فوری سوئی گیس لوڈشیڈنگ ختم کرنیکا مطالبہ کرتے ہوئے ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیا ہے کہ مسلہ حل نہ ہونے کی صورت میں جنر ل منیجر سوئی گیس دفتر پر چڑھائی کرینگے اور حالات کی ذمہ داری جنرل منیجر سوئی گیس پر عائد ہوگی اور واضح کیا کہ اس بار احتجاج میں مردوں سے زیادہ خواتین شامل ہوگی محمد سعید ظاہر ایڈوکیٹ سابقہ اپوزیشن لیڈر ڈسٹرکٹ کونسل پشاور نے اپنے بیان میں کیا۔
پشاور سے مزید