• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کو دہلیز پر سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ،سیکرٹری بلدیات

پشاور (وقائع نگار) سیکرٹری بلدیات خیبر پختونخوا داؤد خان نے کہاہے وزیراعلی خیبرپختونخوا کاعوامی ایجنڈے کے تحت افسران عوام کے خادم ہیں عوام کو انکی د ہلیز پر سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ٹی ایم ایز عوام کیلئے آسانیاں پیداکرے والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کی برتھ سرٹیفیکٹ وقت پر بنائے تاکہ بچوں کو شناخت مل سکیں اور بعد میں کسی پریشانی کاسامنانہ ہوں گذنشتہ روز سیکرٹری بلدیات خیبر پختونخوا داؤدخان نے سیکرٹری ایل سی بی وحیدالرحمان کے ہمراہ ٹی ایم اے چمکنی کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوںنے بی سی اے سٹاف ا ور ڈیمالشنگ سٹاف کو خیبر پختونخوا کی جانب سے دی گئی وردیاں بھی چیک کئے اورصوبائی حکومت کی طرف سے عوام کو د ی جانے والی سہولیات کے بارے میں بات چیت کیں
پشاور سے مزید