• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمین کے حقوق پر کوئی سودا بازی نہیں کرینگے، قیصر باچہ

پشاور (جنگ نیوز)مزدور ا تحاد کے چیئرمین قیصر باچہ نے کہاکہ مزدوراتحادکا قافلہ روز بروز ترقی کررہاہے ٗ۔ ٗٹی ایم اے ملازمین ہمارے بھائی ہیں انکے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فار م پر آواز اٹھاؤں گا ٗملازمین کے حقوق پر کوئی سودا بازی نہیں کرینگے ٗ جس میں مزدوراتحاد کے چیئرمین قیصر باچہ ٗ سرپرست اعلی ریاض خان ٗ صدر شاہ مغل ٗجنر ل سیکرٹری ٗ فضل محمود ٗ فنانس سیکرٹری ارباب امین حیدر ٗ صدر غفار علی خان ٗ عامر درانی ٗ صاحبزاہ بدرمنیر ٗ حنیف لالہ اوردیگر ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کیں
پشاور سے مزید