• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکٹرجی تیرہ میں پانی کی لائن متاثر ہونے سے سپلائی بند

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) سیکٹر جی تیرہ میں پانی کے سٹوریج کے ٹینک کی سپلائی لائن کو نقصان پہنچنے سے جی تیرہ ٹو کی پانی کی ٹینکی کو سپلائی بند ہوگئی ۔ ڈپٹی ڈائریکٹرسول کی نگرانی میں فیڈرل گو رنمنٹ ایمپلائز ہا ؤسنگ اتھارٹی کے عملہ نےکھدائی کرکے پانی کی لائن کی مرمت کی ۔ مرمت کا کام اتوار کو رات گئے تک جاری رہا۔ توقع ہے کہ آج پیر کو پانی کی سپلائی کو بحال کردیا جا ئے گا۔
اسلام آباد سے مزید