• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی طرف سے گرجا گھروں کیلئے خصوصی سکیورٹی انتظامات

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کے 450 سے زیادہ افسروں اور ملازمین نے گرجا گھروں کی سکیورٹی کے فرائض سرانجام د ئیے ۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سینئر پولیس افسروں نے ڈیوٹی پرمامور افسران کو چیک کیا اورانہیںڈیوٹی کے متعلق بریف کیا،گرجا گھروں کی چھتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے تھے ، جب کہ تھانوں کی موبائلز،ایلیٹ فورس اور ڈولفن کی ٹیمیں علاقے میں گشت کرتی رہیں۔
اسلام آباد سے مزید