• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12 سالہ لڑکےسے زیادتی کرنے اور ویڈیو بنانے پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹافرپورٹر )12 سالہ لڑکےسے زیادتی کرنے اور ویڈیو بنانے پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج۔بستی ملوک پولیس کو ریاض حسین نے بتایا کہ میرے نواسے کو ملزم محمد حسن نے زیادتی کا نشانہ بنایا اس کے ساتھی شان اور نعمان پہرہ دے رہے تھے جبکہ زاہد وڈیو بناتا رہا۔
ملتان سے مزید