• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ادویات کیس کے ملزمان کی درخواست ضمانت قبل گرفتاری مسترد

ملتان(سٹاف رپورٹر)چیرمین ڈرگ کورٹ ملتان محمد سلیم اللہ نے جعلی ادویات کیس میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کر دی ایک ملزم کی درخواست منظور ، میڈیکل سٹور کے مالک اور ملزم فہد اللہ ولد عاشق کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی کیونکہ اس نے تمام سیل پرچیز ریکارڈ تفتیش میں پیش کیا ۔ جبکہ دیگر چار ملزمان سجاد، شہزاد فرید،ممتاز حسین، اور امان اللہ کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کر دی گئی۔
ملتان سے مزید