• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ رشوت وصولی کی شکایت پر واسا سرکل آفیسر کے خلاف تحقیقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن ملتان نے کالونی کا سیوریج کنکشن کرانے کے نام پر لاکھوں روپے کی رشوت وصولی کی شکایات پر واسا ملتان کے سرکل آفیسر کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں ، الریاض ہاؤسنگ کے مالک ملک رمیض سجاد راں نے اینٹی کرپشن میں درخواست دی ہے کہ واسا کے مذکورہ سرکل آفیسر نے کالونی کا سیوریج کنکشن کرنے کی مد میں مبینہ طور پر 12 لاکھ روپے رشوت وصول کی ہے۔
ملتان سے مزید