• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ ہلاکت کیس میں بس ڈرائیور کا ریمانڈ

ملتان(سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان میں 22 سالہ مناہل کا بس کی ٹکر سے جاں بحق ہونے کا معاملہ، عدالت نے گرفتار بس ڈرائیور ملزم عامر کو مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
ملتان سے مزید